باب جدید
باب جدید (انگریزی: New Gate; عربی: باب الجديد) (عبرانی: השער החדש ہاشعار ہیکہداش)[2] قدیم یروشلم کا حصار کی ہوئی دیواروں میں سب سے نیا دروازہ ہے۔
باب جدید، یروشلم قدیم شہر | |
---|---|
قدیم یروشلم میں مقام میں | |
متبادل نام | باب الجديد (عربی); HaSha'ar HaHadash (عبرانی) باب سلطان (Gate of the Sultan) [1] |
عمومی معلومات | |
قسم | شہر کی دیوار کا دروازہ |
مقام | یروشلم کی شمالی دیوار کا مغربی حصہ |
شہر یا قصبہ | یروشلم |
بلندی | 790 میٹر (2,590 فٹ) |
آغاز تعمیر | 1887 |
تکمیل | 1889 |
باب جدید عثمانی انتظامیہ کی طرف سے استعمال کیا جانے والا نام تھا۔ اسے مقامی عرب لوگ باب سلطان عبد الحمید یا باب سلطان بھی کہتے تھے کیونکہ اس کی تعمیر کا حکم عثمانی سلطان عبدالحمید ثانی نے دیا تھا۔[3]
تصاویر
ترمیم-
باب جدید، 1890
-
باب جدید
-
باب جدید
-
باب جدید
-
باب جدید
-
باب جدید
-
باب جدید
-
باب جدید
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The Guide to Israel، زیوو ولنے، Jerusalem 1972, p.150
- ↑ Borg, Alexander, Some observations on the יום הששי syndrome in the Hebrew of the Dead Sea Scrolls, in T. Muraoka, John F. Elwolde, eds.، Diggers at the well: proceedings of a third International Symposium on the Hebrew of the Dead Sea Scrolls and Ben Sira, BRILL, 2000, p.29
- ↑ Sir Harry Luke, A guide to Jerusalem and Judea، Simpkin, Marshall, Hamilton, Kent & Co.، ltd. T. Cook & Son ltd.، London, 1924, p.72