باب جدید (عربی: باب جديد) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ سعودی عہد آغاز میں ایک نیا دروازہ بنایا گیا اسی منسبت سے اس کا نام باب جدید تھا۔ یہ 1930ء کی دہائی کے اواخر اور 1940ء کی دہائی کے آغاز میں بنا۔ یہ فصیل جدہ میں بنایا گیا آضری دروازہ تھا۔ یہ ایک دہرا دروازہ تھا میں سے ٹریفک باآسانی اندر اور بار جا سکتی تھی۔ [1]

باب جدید

حوالہ جات

ترمیم
  1. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019