باب دمشق
قدیم شہر یروشلم کے سات ابواب میں سے ایک باب
باب دمشق (انگریزی: Damascus Gate، عربی: باب العامود / باب دمشق / باب نابلس، عبرانی: שַׁעַר שְׁכֶם، Sha'ar Sh'khem) قدیم یروشلم شہر کے مرکزی داخلی راستوں میں سے ایک ہے۔ .[1]
باب دمشق Damascus Gate | |
---|---|
باب دمشق, 2011 | |
قدیم شہر (یروشلم) میں مقام میں | |
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | یروشلم |
تکمیل | 1542 |
اسماء
ترمیماس کا عبرانی نام عبرانی: שַׁעַר שְׁכֶם جس کے معنی باب شكيم(Shechem Gate) , یا باب نابلس (Nablus Gate) ہیں، شكيم نابلس کا قدیم نام ہے۔ اس کے عربی نام باب النصر (عربی: باب النصر) اور باب عامود (عربی: باب العامود) ہیں۔[2]
تاریخ
ترمیمباب دمشق اس کی موجودہ شکل میں سلطنت عثمانیہ کے سلطان نے سلیمان اول نے 1537ء میں بنوایا تھا۔[2]
تصاویر
ترمیم-
باب دمشق، 1856
-
باب دمشق
-
باب دمشق
-
باب دمشق
-
باب دمشق
-
باب دمشق
-
باب دمشق
-
باب دمشق
حوالہ جات
ترمیم- ↑ LaMar C. Berrett (1996)۔ "damascus%20gate"%20shechem&f=false Discovering the World of the Bible (3rd ایڈیشن)۔ Cedar Fort۔ صفحہ: 61۔ ISBN 978-0-910523-52-3۔ 25 دسمبر 2018 میں "damascus+gate"+shechem&hl=en&ei=scFbToWPJciSOs3BwIkM&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=2&ved=0CC8Q6AEwAQ#v=onepage&q="damascus%20gate"%20shechem&f=false اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2015
- ^ ا ب LaMar C. Berrett (1996). Discovering the World of the Bible (3rd ed.). Cedar Fort. p. 61. ISBN 978-0-910523-52-3.