باب صریف (عربی: باب صريف) سعودی عرب کے شہر قدیم جدہ کی فصیل میں موجود آٹھ دروازوں میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی دیوار میں چوتھا دروازہ تھا۔ اس کا مقام بحر الاحمر ہوٹل اور فیصلیہ عمارت کے درمیان تھا۔ اس کی وجہ تسمیہ غیر معلوم ہے۔ [1]

باب صریف کا مقام بحر الاحمر ہوٹل کے قریب

حوالہ جات

ترمیم
  1. "أمانة جدة: سور جدة وبواباتها"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019