باب ساہرہ
(باب ہیرودیس سے رجوع مکرر)
باب ساہرہ (انگریزی: Herod's Gate، عبرانی: שער הפרחים کلمہ نویسی: Sha'ar HaPerachim ترجمہ: پھولوں کا دروازہ، عربی: باب الساهرة) قدیم یروشلم کا ایک دروازہ ہے۔ یہ مسلم محلہ سے متصل اور باب دمشق کے نزدیک واقع ہے۔
باب ساہرہ Herod's Gate | |
---|---|
باب ساہرہ | |
قدیم یروشلم میں مقام میں | |
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | یروشلم |
تاریخ
ترمیماس کا نام ہیرودیس عظیم (Herod the Great) کی مناسبت سے باب ہیرودیس (Herod's Gate) بھی ہے۔
تصاویر
ترمیم-
باب ساہرہ
-
باب ساہرہ
-
باب ساہرہ
-
باب ساہرہ
-
باب ساہرہ
-
باب ساہرہ
-
باب ساہرہ کی چڑھائی
-
باب ساہرہ اندرون