بادشاہت مھربانیہ
مسلم ایرانی بادشاہوں کا خاندان
(بادشاہت مهربانیہ سے رجوع مکرر)
خاندانِ مہربانیہ یا بادشاہتِ مہربانیہ سیستان کے مقامی بادشاہوں کا ایک خاندان تھا جنھوں نے نمروز (سیستان) پر تین سو سال (1236 سے 1537 ء تک) تک حکومت کی۔ یہ بادشاہ صفاری خاندان سے تھے۔ ان کا دار الحکومت زرنج تھا۔ ان کی سرکاری زبان فارسی تھی۔
خاندانِ مہربانیہ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1236–1537 | |||||||||
دار الحکومت | زرنج | ||||||||
عمومی زبانیں | فارسی | ||||||||
مذہب | سنی اسلام | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
ملک | |||||||||
• 1236–1255 | شمس الدین علی ابن مسعود | ||||||||
• 1495 -1537 | سلطان محمود ابن نظام الدین یحییٰ | ||||||||
تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||||
• | 1236 | ||||||||
• | 1537 | ||||||||
|
مہربانی بادشاہوں کے نام
ترمیم- شمس الدین علی بن مسعود
- ناصرالدین محمد ابن ابو الفتاح
- نصرت الدین محمد
- قطب الدین اول
- ملک تاج الدین
- شاہ محمود
- ملک عزالدین
- قطب الدین دوم
- تاج الدین شاہ شاہان
- قطب الدین ثانی
- شمس الدین علی ابن قطب الدین
- نظام الدین یحییٰ
- شمس الدین محمد
- سلطان محمود بن نظام الدین یحییٰ
حوالہ جات
ترمیم- تاریخ سیستان ، محمد طغی بہار کی ترمیم شدہ ، معین پبلیکیشنز ، تہران ، 2002
- بحوالہ کنگز (تاریخ سیستان تا عصر صفوی) ، مصنف: حسین ابن ملک غیاث الدین محمد ابن شاہ محمود سیستانی ، ناشر: کتاب ترجمہ اور اشاعت کمپنی ، 1344