بادکند
بادکند (Batken یا Batkent) جنوب مغربی کرغیزستان میں 13،000 آبادی کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ وادئ فرغانہ کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔ یہ صوبہ بادکند کا دارالحکومت بھی ہے۔ نام بادکند سغدیائی ایرانی زبان سے ہے جس کا مطلب "ہوا کا شہر" ہے۔
Баткен | |
---|---|
ملک | کرغیزستان |
صوبہ | صوبہ بادکند |
ضلع | ضلع بادکند |
حکومت | |
• گوبرناتور | سلطان بے ایجیگیتوف |
آبادی (2009) | |
• کل | 13,435 |
ٹیلی فون کوڈ | +996 3622 |