بارباروسا (ضد ابہام)
لفظ بارباروسا دو اطالوی الفاظ باربا (barba) اور روسّا (rossa) کا مرکب ہے۔ باربا کا مطلب داڑھی اور روسا کا مطلب ہوتا ہے سرخ۔
مندرجہ ذیل میں اپنی پسند کا مضمون منتخب کیجیے :
- خیر الدین بارباروسا - (پیدائش: 1475ء، انتقال: 1546ء) ترک امیر البحر جس نے بحیرہ روم میں عثمانی سلطنت کی دھاک بٹھائی
- فریڈرک بارباروسا - جرمنی کا بادشاہ جو تیسری صلیبی جنگ میں شامل تھا، شام کے ایک دریا میں ڈوب کر مرا
- آپریشن بارباروسا - دوسری جنگ عظیم میں سوویت اتحاد کے خلاف نازی جرمنی کی جارحانہ کارروائی کا نام