اس گرجاگھر اور سگرادا فیمیلیا سے کسی غلط فہمی کا شکار مت ہویئے جو ایک بارسلونا ہی میں موجود ایک جداگانہ گرجاگھر ہے۔

بارسلونا گرجاگھر (کاتالان زبان میں : Catedral de la Santa Creu i Santa Eullia، اسپینی زبان میں : Catedral de la Santa Cruz y Santa Eulalia) اسپین کے بارسلونا شہر میں موجود ایک گرجاگھر ہے۔[1] یہ گوتھک طرز میں بنا ہوا ہے۔ یہ آرک بشپ کی سیٹ ہے۔ اسے 13ویں سے لے کر کے 15ویں صدی کے دوران بنایا گیا۔ لیکن اس کا اہم ترین کام 14ویں صدی میں ہوا تھا۔ اس کا مٹھ 1448ای میں بنایا گیا۔[2] اس کا سامنے کا حصّہ 19ویں صدی میں نوگوتھک طرز میں بنایا گیا تھا۔

Cathedral of the Holy Cross and Saint Eulalia
Catedral de la Santa Creu i Santa Eulàlia
Catedral de la Santa Cruz y Santa Eulalia
بنیادی معلومات
متناسقات41°23′02″N 2°10′35″E / 41.38389°N 2.17639°E / 41.38389; 2.17639
مذہبی انتسابکاتھولک کلیسیا
صوبہArchdiocese of Barcelona
ملکہسپانیہ
سنہ تقدیس1867
مذہبی یا تنظیمی حالتکیتھیڈرل
حیثیتActive
سربراہیLluís Martínez Sistach
ویب سائٹwww.catedralbcn.org
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرChurch
طرز تعمیرگوتھک فن تعمیر, Gothic Revival
سنگ بنیاد1298
سنہ تکمیل1420
تفصیلات
لمبائی90 میٹر (300 فٹ)
چوڑائی40 میٹر (130 فٹ)
انتہائی بلندی53 میٹر (174 فٹ) (2 towers)

تاریخ

ترمیم

یہ گرجاگھر بارسلونا کے یولالیا (Eulalia of Barcelona) کے نام معنون ہے۔ انھوں نے رومن دوربادشاہت کے دوران آپنی شہادت دی تھی۔

تصاویر کی گیلری

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Patterson، Margot (1 اپریل 2004)۔ "To build a cathedral is immense, crazy work"۔ National Catholic Register۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-01-12
  2. Though sometimes inaccurately so called, the famous سگرادا فیمیلیا is not a cathedral

خارجی روابط

ترمیم

ماخذ

ترمیم