یونانی نام |
رومن نام |
مجسمہ |
اختیارات۔.. |
نسل
|
---|
زیوس |
جوپٹر |
 |
خداؤں کا بادشاہ اور اولمپس کا حاکم; آسمان، بجلی اور انصاف کا خدا |
پہلی
|
ہیرہ |
جونو |
 |
خداؤں کی ملکہ جنتّوں کی دیوی، ملن، مامتا اور مونث کی دیوی |
پہلی
|
پوزائڈن |
نیپٹیون |
 |
سمندروں کا آقا، زلزلوں اور گھوڑوں کا خدا |
پہلی
|
ڈمیٹر |
سیریس |
 |
زرخیزی، ہریالی، سبزہ اور قدرت کی دیوی |
پہلی
|
ہیسٹیہ |
ویسٹا |
 |
گھر اور گھرداری کی دیوی (ڈائنوسس کو بارہ اولمپویوں میں شامل کرنے کی خاطر اس نے اولمپس چھوڑ دیا) |
پہلی
|
ایفرودیت |
زہرہ |
 |
محبت، حوس، خوبصورتی اور زچگی کی دیوی۔ |
دوسری
|
اپالو |
اپالو |
 |
سوریہ دیوتا: روشنی، شفا، موسیقی، علم جفر، تیراندازی اور صداقت کا خدا |
دوسری
|
آرس |
مارس |
 |
جنگ، نفرتوں، انتشار اور خون خرابے کا خدا |
دوسری
|
آرٹیمیس |
ڈائنا (دیوی) |
 |
شکار، حوروں اور چاند کی دیوی |
دوسری
|
ایتھنے |
منیورا |
 |
عقل، کاریگری اور جنگی منصوبہ بندی کی دیوی |
دوسری
|
ہیفاعستس |
ولکن |
 |
خداؤں کا لوہار: آگ اور بھٹیوں کا خدا |
دوسری
|
ہرمیس |
مرکری |
 |
خداؤں کا قاصد: تجارت، کاروبار، تیزی اور چوروں کا خدا |
دوسری
|