جونو(Juno) رومیوں کی سب سے بڑی دیوی جو جیوپیٹر یعنی مشتری کی بہن اور بیوی تھی۔ اسے شادی کی دیوی سمجھا جاتا تھا۔ صرف عورتیں اس کی عبادت کرتی تھیں۔ رومی اسے ملکہ فلک کہتے تھے۔ یونانی دیومالا میں اسے ہیرا کہتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر جونو
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔