باغاں والہ
باغاں والہ ( انگریزی : Baghanwala ) ضلع جہلم ، پاکستان ، صوبہ پنجاب کا ایک گاؤں ہے۔ [1]
Village | |
Baghanwala |
تاریخ
ترمیمیہ گاؤں قیام پاکستان سے پہلے بہت پرانا ہے۔ یہاں پر ہندو مذہب کا ایک بہت ہی پرانا نندنا قلعہ واقع ہے۔ [2] گاؤں سے تھوڑے فاصلے پر البیرونی کی پہاڑی ہے، جہاں البیرونی نے پوری دنیا کی زمین کا قطر ناپا تھا۔ [3]
سہولیات
ترمیماس گاؤں میں بچوں کی بنیادی تعلیم کے لیے ایک گورنمنٹ کا پرائمری اسکول ہے۔ اور صحت کی بنیادی سہولیات کے لیے ایک گورنمنٹ کی رورل ڈسپنسری ہے۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Hamid Asghar (1 مارچ 2021). "Pakistan offers unique, diverse opportunities for tourism: Imran". DAWN.COM (انگریزی میں). Retrieved 2022-03-05.
- ↑ "Imran urges to guard heritage sites"۔ Pakistan Today۔ 28 فروری 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-05
- ↑ "Al-Biruni Radius: PM Imran says cultural heritage needs to be preserved for future generations". Geo.tv (انگریزی میں). 28 فروری 2021. Retrieved 2022-03-05.
- ↑ "Govt Primary School Baghanwala"۔ open.punjab.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-06[مردہ ربط]