باقرانی یا باکرانی تعلقہ ((سندھی: تعلقو باقراڻي)‏) ضلع لاڑکانہ ایک تعلقہ ہے۔ باقرانی تعلقہ لاڑکانہ شہر کے جنوب میں ہے۔ یہ تعلقہ لاڑکانہ اور تعلقہ ڈوکری کے بیچ میں واقع ہے۔ شہر کی آبادی 32,205 نفوس پر مشتمل ہے ، اس تعلقہ کے بڑے گاؤں یہ ہیں :

تعلقہ
سرکاری نام
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمسندھ
ضلعضلع لاڑکانہ
شہر1
یونین کاؤنسلز11
منطقۂ وقتPST (UTC+5)

تعلقہ باقرانی کے مشہور سیاست دان گھرانے جن میں انڑ فیملی علی آباد اور سیال فیملی فریدا آباد شامل ہے

پیداوار

ترمیم

چاول، گندم، گوبھی، پالک، پیاز، شلغم امرود کھجور زیتون گنا تل وغیرہ کی پیداوار بہت زیادہ ہوتی ہے۔

ذاتیں

ترمیم

کلہوڑو ذات یہاں سب سے بڑی ہے اور دیگر میمن، تونیو، بروہی، شیخ، سید، سورما، دیا، کنبھر، پیرزادہ، چنا، لوہار، میو راجپوت اور انڑ ہیں۔

شخصیات

ترمیم
  • مشہور اداکار، مشہور شخصیت، پاکستان کے نمبر 1 گیم شو "جیتو پاکستان" کے میزبان فہد مصطفیٰ کا آبائی شہر (ٹھلہ) ۔
  • فقیر گل حسن کھیڑو (بیخود فقیر) ایک صوفی شاعر، ان کا مزار گاؤں محراب کلہوڑو میں ہے، *حاجی غلام حسین انڑ سابق ایم پی اے،
  • حاجی الطاف حسین انڑ سابق وزیر سندھ،
  • اللہ بخش انڑ،
  • شفقت حسین انڑ،
  • سید قدرت علی شاہ بخاری ،
  • عبد الغفور عباسی،
  • آفتاب احمد عباسی (سیاست دان)،
  • نظام علی میمن / سوریہ سندھی (قوم پرست، سماجی کارکن، مصنف، ایڈیٹر اور پبلشر ماہنامہ جاکھور - ایک سندھی ادبی رسالہ 1991-96)،
  • کامریڈ ارباب علی خیرو (سماجی کارکن اور قوم پرست)
  • شہزادو خان ​​شیخ (سابق چیف سیکریٹری سندھ)

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔