بالامورلی کرشنا
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
معروف ہندوستانی موسیقار۔ آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے اور محض آٹھ برس کی عمر میں اپنا پہلا کنسرٹ پیش کیا۔ جنوبی انڈیا کی متعدد فلموں کے لیے گانے کمپوز کیے جن میں سے زیادہ تر ہٹ ہوئے۔ اپنی مدھر آواز کے علاوہ وہ موسیقی کے آلات کو بجانے میں بھی خاص مہارت رکھتے تھے۔ انھوں نے دنیا بھر میں 18000 کنسرٹس کے دوران پرفارمنس دی۔ انھوں نے اپنی مادری زبان کے علاوہ ہندی، بنگلہ، سنسکرت اور پنجابی زبان میں بھی گانے گائے .موسیقی کے میدان میں خدمات کی وجہ سے حکومت ہند نے پدما بھوشن ایوارڈ سے نواز۔ نومبر 2016ء میں 86 سال کی عمر میں چنئی میں انتقال ہوا۔
ایم بالامورلی کرشنا M. Balamuralikrishna | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
مقامی نام | మంగళంపల్లి బాలమురళీకృష్ణ |
پیدائشی نام | Mangalampalli Balamuralikrishna |
پیدائش | 6 جولائی 1930 سانکاراگوپٹم، مشرقی گوداوری ضلع، مدراس پریزیڈنسی، برطانوی ہند (اب حصہ آندھرا پردیش, بھارت) |
وفات | 22 نومبر 2016 چینائی، تمل ناڈو، بھارت | (عمر 86 سال)
اصناف | کرناٹک موسیقی |
پیشے | موسیقار |
آلات | Viola Mridangam Kanjira |
سالہائے فعالیت | 1938–2016 |