بالزبریج (انگریزی: Ballsbridge or Ball's Bridge) ((آئرستانی: Droichead na Dothra)‏، معنی "ڈوڈر پل") جمہوریہ آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن شہر کا ایک متمول محلہ ہے۔ یہ ڈوڈر ندی کے پار تین محرابی پتھر کے پل کے شمال اور مغرب کا علاقہ ہے۔


Droichead na Dothra
مضافات
بالزبریج Ballsbridge is located in آئرلینڈ
بالزبریج Ballsbridge
بالزبریج
Ballsbridge
آئرلینڈ میں مقام
متناسقات: 53°19′44″N 6°13′52″W / 53.329°N 6.231°W / 53.329; -6.231
ملکجمہوریہ آئرلینڈ
صوبہلینسٹر
مقامی اتھارٹیڈبلن سٹی کونسل
یورپی یونین پارلیمانی حلقہڈبلن
ڈاک ضلعڈبلن 4
ڈائلنگ کوڈ01, +353 1

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم