بالٹیمور فائرنگ واقعہ 2023ء
2 جولائی 2023ء کو، بالٹیمور، میری لینڈ میں بروکلین ڈے کی تقریب کے دوران ایک بڑے پیمانے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ بالٹی مور کے جنوبی حصے میں واقع بروکلین ہومز کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق کم از کم دو افراد ہلاک اور 26 زخمی ہیں جن میں سے 3 کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔۔ [1][2][3][4]
2023 Baltimore shooting | |
---|---|
Brooklyn Homes townhouses, pictured in 2022 | |
Location of shooting in Maryland | |
مقام | بروکلین، بالٹیمور, Maryland, U.S. |
متناسقات | 39°13′49″N 76°36′02″W / 39.2302°N 76.6005°W |
تاریخ | جولائی 2، 2023 12:35 a.m. (EDT) |
حملے کی قسم | Mass shooting |
ہلاکتیں | 2 |
زخمی | 28 |
ملزم | Tristan Brian Jackson Aaron Brown 3 unnamed minors |
2023 بالٹیمور شوٹنگ | ریاستہائے متحدہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کا ایک حصہ | مقام | بالٹیمور، میری لینڈ، یو ایس | ||
---|---|---|---|---|---|
نقاط |
واقعہ
ترمیمیہ واقعہ بالٹی مور کے جنوبی حصے میں واقع بروکلین ہومز کے علاقے میں پیش آیا۔ اس اجتماع کا اہتمام "بروک لین ڈے" کے نام سے ایک تقریب کے لیے کیا گیا تھا۔ متعدد ذرائع نے بتایا کہ تقریباً 20 سے 30 گولیاں چلائی گئیں۔ پولیس رپورٹس کے مطابق دو افراد ہلاک اور مزید 28 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ حملہ آور کی شناخت کے حوالے سے کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Michael Jaffe (July 1, 2023)۔ "Mass shooting in South Baltimore; Reports indicate dozens injured"۔ WBFF۔ اخذ شدہ بتاریخ July 1, 2023
- ↑ "Baltimore police confirm officers are at mass shooting scene, report says there are multiple deaths"۔ Associated Press۔ July 2, 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ July 2, 2023
- ↑ Melissa Alonso (July 2, 2023)۔ "Baltimore Police are at the scene of a 'mass shooting incident,' officials say"۔ سی این این۔ اخذ شدہ بتاریخ July 2, 2023
- ↑ "Baltimore police confirm officers are on the scene of a mass shooting"۔ WTVA۔ July 2, 2023۔ 06 جولائی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 2, 2023