بامپوخہ (انگریزی: Bampokha) ضلع بونیر کا ایک گاؤں ہے۔ جس کے چاروں طرف پہاڑ ہیں۔ اس کے جنوب میں نانسیر اور شمال میں جوڑ گاؤں ہے۔ بامپوخہ کا اہم بازار ”سخا کوہے “ ہے

ماربل کے کارخانے ترمیم

بامپوخہ سے بڑی مقدار میں ماربل برآمد کیے جاتے ہیں جو یہاں کے پہاڑوں سے نکالے جاتے ہے۔[1]

میلے ترمیم

  • بامپوخہ میں بہار کے موسم میں موخہ کا ٹورنامنٹ منعقد ہوتا ہے جس میں مختلف گاؤں کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔
  • رمضان میں والی بال کا ٹورنامنٹ بھی منعقد ہوتا ہے۔
  • بامپوخہ میں کرکٹ کے مقابلے بھی ہوتے ہیں۔

آبادی ترمیم

بامپوخہ کی آبادی تقریباً 12000-15000 ہے۔[حوالہ درکار]

نگار خانہ ترمیم

 
بامپوخہ کا ہوائی منظر
بامپوخہ کا ہوائی منظر 
 
پہاڑوں کا منظر
پہاڑوں کا منظر 
 
کھیت، بامپوخہ، خیبر پختونخوا
کھیت، بامپوخہ، خیبر پختونخوا 
 
پہاڑیں، بامپوخہ
پہاڑیں، بامپوخہ 
 
جھیل، بامپوخہ
جھیل، بامپوخہ 
 
پہاڑوں کا بیرونی منظر، بامپوخہ
پہاڑوں کا بیرونی منظر، بامپوخہ 

حوالہ جات ترمیم

  1. پاکستان میں ماربل کے ذرایع، طاہر علی خان،

    ”The most famous of these are Ziarat marble, super-white, off-white, Badal, Zebra, pink, Nowshera, Jet-black, Bampokha and golden marble“

بیرونی روابط ترمیم