بانات (لاطینی: Banat) وسطی یورپ میں ایک جغرافیایی اور تاریخی علاقہ ہے۔ موجودہ دور میں یہ تین ممالک میں تقسیم ہے۔ اس کا مشرقی حصہ مغربی رومانیہ (تیمیش کاؤنٹی، کاراش-سیویرین کاؤنٹی،آراد کاؤنٹی اور میہیدینتسی کاؤنٹی)، مغربی حصہ شمال مشرقی سربیا (وئوودینا) اور جنوب مشرقی حصہ مجارستان (چونگراد کاؤنٹی) میں واقع ہے۔ [1][2][3][4][5][6]


Banat  (رومانیائی)
Банат / Banat  (سربیائی)
Bánság  (مجارستانی)
تاریخی خطہ
بانات کا محل وقوع
بانات کا محل وقوع
متناسقات: 45°42′00″N 20°54′00″E / 45.7000°N 20.9000°E / 45.7000; 20.9000
ملک
سب سے بڑا شہرتیمیشوارا
رقبہ
 • کل27,104 کلومیٹر2 (10,465 میل مربع)
آبادی (2017 est)
 • کل979,119
 • کثافت36/کلومیٹر2 (94/میل مربع)

تفصیلات

ترمیم

بانات کا رقبہ 27,104 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 979,119 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Banat – NVBNT"۔ nvbnt.wordpress.com (بزبان رومانیائی)۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017 
  2. "EXCLUSIV A fost conceput primul steag al Banatului: o cruce albă pe fundal verde"۔ m.adevarul.ro۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017 
  3. SC Webforyou SRL۔ "Sfântul Gheorghe - calendar intercultural"۔ www.calendarintercultural.ro۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017 
  4. Titus Bălan۔ "Avem sau nu avem nevoie de un steag al Banatului?"۔ www.banatulazi.ro (بزبان رومانیائی)۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017 
  5. Drd. Claudiu Călin (2016)۔ "Prezența călugărilor greci la Cenad în sec. al XI-lea și transferarea lor la Oroszlámos/Banatsko Aranđelovo. O pseudo-dispută."۔ Morisena 
  6. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Banat"