بانگ اخون کھوار شاعر کالم نگار اور دانشور، مولانا پیر محمد چشتی صابری کی کھوار زبان میں پہلا مجموعہ کلام ہے جسے انجمن ترقی کھوار چترال نے ان کی وفات کے بعد شایع کیا ہے۔ چشتی ماھنامہ جمہور اسلام کھوار میں عزازیلو سوم مشقولگی کے نام سے کھوار کالم لکھتے تھے۔ آپ کو چترال کے کھوار لکھاریوں میں ممتاز مقام حاصل تھا۔ -

بانگ اخون
مصنفپیر محمد چشتی صابری
موضوعشاعری
صنفکھوار شاعری
ناشرانجمن ترقی کھوار چترال

انجمن ترقی کھوار کی دیگر کتابیں ترمیم