چترال ایک تعارف
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
چترال ایک تعارف نامی یہ کتاب ممتاز محقق، ماہرتعلیم اور دانشور پروفیسر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی، پروفیسر اسرار الدین اور ولی زار خان ولی کی مشترکہ تخلیق ہے جو چترال، کالاش، چترالی زبانوں، چترالی ثقافت، تہذیب وتمدن کے بارے میں اردو زبان میں لکھی گیی ہے۔ اس کتاب کو انجمن ترقی کھوار چترال نے شایع کیا ہے۔