باویریائی جنگل قومی پارک
باویریا جنگل قومی پارک (جرمنی: Nationalpark Bayerischer Wald) جمہوریہ چیک کے ساتھ جرمنی کی سرحد پر واقع مشرقی باویریائی جنگل میں ایک قومی پارک ہے۔ اس کی بنیاد 7 اکتوبر، 1970ء کو جرمنی میں پہلے قومی پارک کے طور پر رکھی گئی تھی۔ یکم اگست، 1997ء کو اس کی توسیع کے بعد سے یہ 24,250 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہے۔ ہمسایہ چیک جمہوریہ کے بوہیمیائی جنگل کے ساتھ باویریائی جنگل وسطی یورپ میں جنگل کا سب سے بڑا متصل علاقہ بناتا ہے۔
باویریائی جنگل قومی پارک (Nationalpark Bayerischer Wald) | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
Landscape typical of the Bavarian Forest National Park: rocky granite bedrock and mixed forest of Norway spruce and common beech
| |
مقام | Webseiten des Nationalparks Freyunger Straße 2 94481 Grafenau |
رقبہ | 24,217 ha (59,840 acre) |