جرمنی کے قومی پارکوں کی فہرست

ذیل میں جرمنی کے 16 قومی پارک ہیں، [1] جو شمال سے جنوب میں ترتیب دیے گئے ہیں:

تمام 16 جرمن قومی پارکوں کا نقشہ 2014ء
تصویر نام اوپن اسٹریٹ میپ
شیسوگ۔ہولسٹین ویڈن شی قومی پارک 1237758
ہیمبرگ ویڈن سی قومی پارک 157812
لویر سیکسون ویڈن سی قومی پارک 157811
جیسمنڈ قومی پارک 253073
مغربی پومیرینیا لیگون ایریا قومی پارک 1138522
مورٹز قومی پارک 7890483
لویر اوڈیر وادی قومی پارک 215294
ہارز قومی پارک 90584
کیلروالڈ۔ایڈیرسی قومی پارک 12048753
ہینخ قومی پارک 3650072
آئفل قومی پارک 2345991
ہنسرک۔ہوخوالڈ قومی پارک 4120974
سیکسون سوئٹزرلینڈ قومی پارک 1595534
باویریائی جنگل قومی پارک 1864214
برشیسگاڈن قومی پارک 4292200
شوارزوالڈ قومی پارک 3412590

جرمنی میں 14 کرہ حیاتی کے محفوظ علاقوں کے ساتھ ساتھ 98 فطرتی پارک بھی ہیں۔ قومی محفوظ علاقوں سمیت، جرمنی کے تقریباً 25 فیصد رقبے پر قومی پارک یا فطرتی پارک ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Protected Planet | Germany"۔ Protected Planet۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-01

زمرہ:قومی پارک بلحاظ ملک

زمرہ:جرمنی