باپوں کے حقوق کی تحریک کی ایسی تحریک ہے جس کے ارکان بنیادی طور پر عائلی قانون میں دل چسپی رکھتے ہیں، جس میں بچوں کی نگرانی اور بچوں کی امداد جیسے امور شامل ہیں جو والدوں اور ان کی اولاد پر اثر انداز ہوتے ہیں۔[1][2] اس تحریک کے کئی ارکان وہ والد ہیں جو اپنے بچوں کی پرورش کو ماؤں کے ساتھ مساوی طور پر نباہنا چاہتے ہیں، جب رشتہ طلاق کے سبب ٹوٹ جائے یا غیر شادی باپوں کے طور پر اور منقطع شادی سے پیدا ہونے والے بچوں کے طور پر۔ اس تحریک میں آدمیوں کے علاوہ عورتیں بھی شامل ہیں، جو اکثر طلاق شدہ یا طلاق دہندہ باپوں کی دوسری بیویاں یا عائلی قانون کی دفعات کا سامنا کرنے والے مردوں کے دیگر ارکان خاندان میں سے ہیں۔[1][3][4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Collier & Sheldon, 2006, p. 1–26.
  2. Collier، R.؛ Sheldon، S. (1 نومبر 2006)۔ "Unfamiliar territory: The issue of a father's rights and responsibilities covers more than just the media-highlighted subject of access to his children"۔ دی گارڈین۔ London۔ 20 مئی 2008 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-17 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  3. Kaye، Miranda؛ Tolmie، Julia (1998)۔ "Fathers' Rights Groups in Australia and their Engagement with Issues in Family Law" (Doc)۔ Australian Journal of Family Law۔ ج 12: 19–68۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-03-24
  4. Crowley، JE (2006)۔ "Organization Responses to the Fatherhood Crisis: the Case of Fathers' Rights Group"۔ بہ Haas، L؛ Wisensale، SL (مدیران)۔ Families and social policy: national and international perspectives۔ Haworth Press۔ ص 107–8۔ ISBN:978-0-7890-3240-9

مزید مطالعات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم