عائلی قانون
عائلی قانون، جسے کبھی کبھی قانونِ شادی بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا قانون ہے جو خاندانی معاملات اور گھریلو تعلقات سے جڑا ہوتا ہے۔
مجموعی خاکہ
ترمیمجو موضوعات عام طور سے اس سلسلے میں اٹھائے جاتے ہیں وہ اس طرح ہیں:
- شادی، غیر شادی شدہ اتحاد اور گھریلو شراکت داری
- قانونی طور پر مسلمہ رشتے داری اور گھریلو تعلقات۔
- قانونی طور پر مسلمہ خاندانی رشتوں اور گھریلو رشتوں کا خاتمہ۔ اس میں طلاق، شادی کی تنسیخ، تقسیم جائداد، مابعد طلاق ادائیگی، بچوں کی نگہداشت، ان تک رسائی، بچوں کی کفالت وغیرہ شامل ہیں۔
- گود لینا جو عمومًا بچوں سے متعلق ہے، تاہم اس سے بالغ لوگ بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
- عاریتی مادریت، جس میں دوسروں کے بچوں کا بہ طور ماں پیدا کرنا شامل ہے۔
- بچوں کے تحفظ کا مقدمہ جو ممکنہ طور پر بچوں کے استحصال اور بچوں سے غفلت کی صورت میں ہو سکتا ہے۔
- کم سنی کی عدالت جو نابالغوں کے ان معاملات کا احاطہ کر سکتا ہے جو اوقاتی جرائم، کم سنی کا قانون جرم، کم سنوں کو با اختیار بنانے اور عدالتی چارہ جوئی سے متعلق ہیں۔
- پدریت: وہ مقدمے جو پدریت ثابت کرتے ہیں یا عام دعووں کی نفی کرتے ہیں۔
یہ فہرست تمام معاملوں کا احاطہ نہیں کرتی اور ملک اور دستور کے حساب سے مختلف ہو سکتی ہے۔
قوانین میں تصادم
ترمیمخاندان کے قانون میں کبھی کبھی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں جب قانون یہ غور کر رہا ہے کہ کہاں کا قانون نافذ ہونا ہے، بچوں کی نگہداشت کا حق کسے حاصل ہے اور کیا طلاق بچوں کی نگہداشت کا حکم جو ایک جگہ دیا جاتا ہے، دوسری جگہ نافذ العمل ہے بھی کہ نہیں ۔[1] بچوں کی نگہداشت کے لیے بیش تر ممالک بین الاقوامی بچوں کے اغوا کے شہری پہلو پر ہیگ کنوشن کو اپنا چکے ہیں تاکہ رکن ممالک کے نگہداشت قوانین کو تسلیم کیا جا سکے اور ماں باپ کے اغوا سے بچا جا سکے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ David P. Currie (1966)۔ "Suitcase Divorce in the Conflict of Laws: Simons, Rosenstiel, and Borax"۔ The University of Chicago Law Review۔ 34 (1): 26–77۔ JSTOR 1598624۔ doi:10.2307/1598624
- ↑ "International Parental Kidnapping"۔ U.S. Department of Justice۔ 3 جون 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2017
مزید مطالعات
ترمیم- Sir Morris Finer (1974)۔ Report of the Committee on One-Parent Families: presented to Parliament by the Secretary of State for Social Services by command of Her Majesty July 1974۔ H.M.S.O.
- Margaret Klaw (2013)۔ Keeping It Civil: The Case of the Pre-nup and the Porsche & Other True Accounts from the Files of a Family Lawyer۔ Algonquin Books۔ ISBN 978-1616202392
بیرونی روابط
ترمیم- Testimony of Barbara DaFoe Whitehead, Ph.D, Co-Director, National Marriage Project Rutgers University, before US Senate Subcommitee
- Wallerstein, Judith, Ph.D., "The Unexpected Legacy of Divorce", an analysis of the long-term effect of divorce on children; NPR interview (2001)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pbs.org (Error: unknown archive URL)
- R. Partain, "Comparative Family Law, Korean Family Law, and the Missing Definitions of Family", (2012) HongIk University Journal of Law, Vol. 13, No. 2.