باکو کی شخصیات
یہ باکو کی شخصیات کی نامکمل فہرست ہے۔
فہرست
ترمیم- امینہ دلبازی
- حسین دریا
- رستم ابراہیم بیگف، سویت اور آذربائیجانی مصنف و فلم نگار۔[1]
- سامیرا آفندی
- عارف بابایف
- عباس قلی آغا باکی خانوف
- عصمت عباسوف
- علی صحبت سمبت زادے
- فولاد بلبل اوغلو — سویت اور آذربائیجانی گلوکار، نغقہ نگار اور اداکار۔ وزیر ثقافت (1988–1991) اور جمہوریہ آذربائیجان (1991–2006)، آذربائیجان کے سفیر برائے روسی فیڈریشن (سنہ2006ء)[2]
- لیو لینڈاؤ — سویتی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ۔[3]
- مہربان علیوا
- گاری کاسپاروف — گرینڈ ماسٹر اور عالمی فاتح
- یوسف اخونزادہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ВИКТОР МАТИЗЕН (26 مئی 2005)۔ Рустам Ибрагимбеков: "Три дня я европеец، три дня – азиат" (بزبان روسی)۔ Газета «Новые Известия»۔۔ 29 مئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "БЮЛЬ-БЮЛЬ ОГЛЫ"۔ МЕЖДУНАРОДНЫЙ ОБЪЕДИНЕННЫЙ БИОГРАФИЧЕСКИЙ ЦЕНТР۔ 28 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Ландау، Лев Давидович (بزبان روسی)۔ Heroes of the country