رستم ابراہیم بیگف
رستم محمد ابراہیم بیگف ((آذربائیجانی: Rüstəm İbrahimbəyov); روسی: Рустам Ибрагимбеков; پیدائش 5 فروری 1939) ایک سوتی، آذربائیجانی منظر نویس، ڈراما نویس اور پیش کار، جو آذربائیجان اور سابقہ ملک سوویت اتحاد سے باہر بھی جانا جاتا ہے۔ رستم ابراہیم آذربائیجان سینماٹوگرافر یونین اور ایبریئس تھیٹر کے صدر ہیں۔
رستم ابراہیم بیگف | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Rüstəm Məmməd İbrahim oğlu İbrahimbəyov) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 فروری 1939ء باکو [1] |
وفات | 10 مارچ 2022ء (83 سال)[2] ماسکو |
مدفن | الے آف ہانر |
شہریت | سوویت اتحاد روس آذربائیجان |
رکن | سوویت انجمن مصنفین |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گیراسیموف انسٹی ٹیوٹ آف سنیماٹوگرافی |
پیشہ | مصنف ، منظر نویس ، فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، ڈراما نگار ، ڈی او پی ، نثر نگار ، سیاست دان ، افسانہ نگار |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | آذربائیجانی ، روسی |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمرستم ابراہیم کی پیدائش باکو، آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ میں ہوئی، ان کے والد کا نام محمد ابراہیم بیگف اور والدہ کا نام فاطمہ مشهدی بیگووا ہے۔ ان کے والد تاریخ فن کے پروفیسر ہیں ان کا تعلق شماخی سے ہے۔[3] رستم ابراہیم کے چھوٹے بھائی مقصود ابراہیم بیگف، ایک آذربائیجانی مصنف اور سیاست دان ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/108740072 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://azertag.az/xeber/Rustem_Memmedibrahim_oglu_Ibrahimbeyov-2049248 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مارچ 2022
- ↑ ВИКТОР МАТИЗЕН (26 مئی 2005)۔ Рустам Ибрагимбеков: "Три дня я европеец، три дня – азиат" (بزبان روسی)۔ Газета «Новые Известия»۔ 29 مئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2018
بیرونی روابط
ترمیم- Interview with Rustam Ibragimbekov in New York at the screening of his 2010 film "Глазами Призрака" (in Russian) یوٹیوب پر۔
- Interview with Rustam Ibragimbekov after winning 1995 Oscar for writing screenplay for Best Foreign Film "Burnt by the Sun"، Azerbaijan International, Vol. 3:2 (Summer 1995)، pp. 8-11۔
- "Famous People, Then and Now – Rustam Ibrahimbeyov," in Azerbaijan International, Vol. 7:4 (Winter 1999)، pp. 22-23۔
- Biography of Rustam Ibragimbekov (In Russian)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ biograph.ru (Error: unknown archive URL)
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر رستم ابراہیم بیگف
- Short story by Rustam Ibrahimbeyov, "Music Lesson" in Azerbaijan International, Vol. 12:1 (Spring 2004)، pp. 94-97۔