عباس قلی آغا باکی خانوف
عباس قلی آغا باکی خانوف (انگریزی: Abbasgulu Bakikhanov) [ا] ((آذربائیجانی: Abbasqulu ağa Bakıxanov Qüdsi)) ایک آذربایجان کے مصنف، مؤرخ، صحافی، ماہر لسانیات، شاعر اور فلسفی تھے۔
عباس قلی آغا باکی خانوف | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: عباسقلی باکیخانوف) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 جون 1794ء [1] امیرجان |
وفات | 31 مئی 1847ء (53 سال)[1] مکہ |
وجہ وفات | ہیضہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | باکو خانیت سلطنت روس |
والد | میرزا محمد خان دوم |
بہن/بھائی | جعفر قلی باقی خانوف |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، فلسفی ، مصنف ، شاعر ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | آذربائیجانی ، عربی ، فارسی |
عسکری خدمات | |
وفاداری | سلطنت روس |
لڑائیاں اور جنگیں | روس-فارسی جنگ (1826-1828) |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
وہ باکو کے تیسرے خان میرزا محمد خان دوم کے بیٹے تھے۔ بعد میں انھوں نے شاہی روسی فوج میں ایک افسر کے طور پر خدمت بھی انجام دیں اور روس فارسی جنگ میں بھی شامل ہوئے۔ ریٹائر ہونے کے بعد وہ قوبا میں قیام پزیر ہوئے۔
وفات
ترمیم1845ء میں عباس قلی حج پر گئے۔ مدینہ منورہ سے دمشق واپسی پر وہ ہیضہ کا شکار ہو گئے اور 1847ء میں حجاز میں ایک چھوٹے قصبے وادی فاطمہ (موجودہ سعودی عرب) میں وفات پائی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Педагоги и психологи мира
- ↑ Storey، Charles Ambrose (1970). Persian Literature: v.1: A Bio-bibliographical Survey. Luzac Publishing Ltd. ص. 428. ISBN:978-0718901417.
by 'Abbas-QulI " Qudsi " Badkubi or Baku-Khanov.