بایراکتار مسجد
بایراکتار مسجد (انگریزی: Bayraktar Mosque) (لفظی معنی: پرچمی مسجد یا جھنڈے والی مسجد) نیکوسیا، جمہوریہ قبرص میں واقع ایک مسجد ہے۔
بایراکتار مسجد | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | قبرص [1] |
متناسقات | 35°10′09″N 33°21′56″E / 35.16908°N 33.36543°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 10645580 |
درستی - ترمیم |
اس مسجد کی تعمیر اگر چیکہ عثمانی ترکوں کی جانب سے انیسویں صدی میں کی گئی ہے، تاہم یہ اس شخص کی یاد میں تعمیر کی گئی ہے جس نے سولہویں صدی میں اس علاقے میں سب سے پہلے پرچم بلند کیا تھا۔ اس پتھر سے بنی مسجد کو بہترین حالت میں اپنی تعمیر سے جدید دور تک محفوظ رکھا گیا ہے۔ اس مسجد کو اطراف و اکناف ایک بڑا باغ گھیرے ہوئے ہے۔ یہاں تاریخی دیواریں موجود ہیں۔ علاقے میں چہار شنبے کے دن پھلوں اور سبزیوں کا ایک بازار بھی کھلتا ہے۔[2] یہ مسجد سیاحوں کے لیے خاص موقعوں پر ہی کھولی جاتی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ بایراکتار مسجد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2024ء
- ↑ Old Well Preserved Mosque – Reviews, Photos – Bayraktar Mosque – TripAdvisor
ویکی ذخائر پر بایراکتار مسجد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |