بجاڑ قبیلہ
بجاڑ یا بجار گجروں کا ایک مشہور قبیلہ ہے۔بجاڑ لفظ کے معنی بجائی کرنا یا بیج بھونا ہیں۔اس کی اکثریت پنجاب کے ضلع جہلم سے تعلق رکھتی ہے جو بعد میں پاکستان اور انڈیا میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں پھیل چکی ہے۔بجاڑ قوم کے لوگ کیتی بھاڑی کرتے ہیں۔یہ کھشتری اور راجا جگدیو کی اولاد میں سے ہیں اس قبیلہ کے لوگ شمالی پنجاب، کشمیر اور خیبرپختونخوا میں پائے جاتے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے باجوڑ شہر کی بنیاد رکھنے والے بجاڑ گجر ہی تھے
بجاڑ موضعات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ حسن چوھان رانا علی (1998)۔ تاریخ گجر: ماضی اور حال۔ چوھان پبلشرز۔ صفحہ: 201۔ ISBN 97861283783004 تأكد من صحة
|isbn=
القيمة: length (معاونت)