بحرین، سوات
بحرین، سوات (انگریزی: Bahrain, Swat) پاکستان کی ایک وادی ہے جو دریائے سوات کے داہنی طرف مینگورہ سے 60 کلومیٹر دوری پر خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔[1] بحرین ایک سیاحتی مقام ہے۔ اس کا نام بحرین دو دریاؤں دریائے سوات اور دریائے دارال کی وجہ سے رکھا گیا۔ چونکہ دریا کو عربی میں بحر کہتے ہیں اس لیے دو دریاؤں کے لیے بحرین کا لفظ استعمال ہوا۔ اس علاقے میں توروالی زبان بولی جاتی ہے۔
تحصیل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع سوات |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
Number of قصبہs | ADD HERE |
Number of پاکستان کی یونین کونسلیں | ADD HERE |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bahrain, Swat"
|
|