بحرین، سوات (انگریزی: Bahrain, Swat) پاکستان کی ایک وادی ہے جو دریائے سوات کے داہنی طرف مینگورہ سے 60 کلومیٹر دوری پر خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔[1] بحرین ایک سیاحتی مقام ہے۔ اس کا نام بحرین دو دریاؤں دریائے سوات اور دریائے دارال کی وجہ سے رکھا گیا۔ چونکہ دریا کو عربی میں بحر کہتے ہیں اس لیے دو دریاؤں کے لیے بحرین کا لفظ استعمال ہوا۔ اس علاقے میں توروالی زبان بولی جاتی ہے۔

تحصیل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع سوات
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
Number of قصبہsADD HERE
Number of پاکستان کی یونین کونسلیںADD HERE
بحرین، پاکستان کا ایک منظر

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bahrain, Swat"