بحریہ کالج، اسلام آباد

بحریہ کالج، اسلام آباد ، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا سنگ بنیاد پاک بحریہ کی زیرنگرانی میں 30 اگست 1986 کو چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل افتخار احمد سروہی نے رکھا تھا۔ [1]

Bahria College Islamabad
بحریہ کالج اسلام آباد
قیام30 اگست 1986؛ 37 سال قبل (1986-08-30)
بانیپاکستان نیوی
پتہلالک جان روڈ، نیول کمپلیکس، ای - 8، اسلام آباد، پاکستان
ویب سائٹbahrian.edu.pk

کیمپس ترمیم

کالج کا کیمپس دار الحکومت کے مرکز میں واقع ہے یہ مارگلہ کی پہاڑیوں کے سامنے ہے، جو سیکٹر E-8، نیول کمپلیکس، اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "History | Bahria College Islamabad"۔ www.bahrian.edu.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2022