مرکزی مینیو کھولیں

بحیرہ اسود علاقہ (Black Sea Region) (ترکی: Karadeniz Bölgesi) ترکی کے 7 مردم شماری کی بنیاد پر معین کردہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں مرمرہ علاقہ، جنوب میں وسطی اناطولیہ علاقہ، جنوب مشرق میں مشرقی اناطولیہ علاقہ، شمال مشرق میں جارجیا اور شمال میں بحیرہ اسود سے ملتی ہیں۔

بحیرہ اسود علاقہ
Black Sea Region

Karadeniz Bölgesi
ترکی کے علاقے
Location of بحیرہ اسود علاقہ Black Sea Region
ملک ترکی
رقبہ
 • کل 116,169 کلو میٹر2 (44,853 مربع میل)
آبادی (2010)
 • کل 7,539,694
 • کثافت 65/کلو میٹر2 (170/مربع میل)

صوبےترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم