صوبہ اردو (Ordu Province) (ترکی زبان: Ordu ili) بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع ترکی کا ایک صوبہ ہے۔ صوبے کا دارالحکومت اردو ہے۔


Ordu ili
ترکی کا صوبہ
ترکی صوبے میں اردو کا محل وقوع
ترکی صوبے میں اردو کا محل وقوع
ملکترکی
علاقہبحیرہ اسود
انتخابی ضلعاردو
رقبہ
 • کل6,001 کلومیٹر2 (2,317 میل مربع)
آبادی (2010-12-31)[1]
 • کل741,371
 • کثافت120/کلومیٹر2 (320/میل مربع)
ٹیلی فون کوڈ0452
گاڑی کی نمبر پلیٹ52
فی کس آمدن9,626 ترکی لیرا (60 واں; 2011)[2]

اشتقاقیات ترمیم

ترکی میں "اردو" کا مطلب 'فوج' یا لشکر ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Turkish Statistical Institute, MS Excel document – Population of province/district centers and towns/villages and population growth rate by provinces
  2. "İşte Türkiye'nin en zengin illeri" [Here is the richest provinces of Turkey]۔ Kuzey Ekspres Gazetesi (بزبان التركية)۔ 2011-09-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2013 

بیرونی روابط ترمیم