بحیرہ اصفر
بحیرہ
بحیرہ اصفر (Yellow Sea) بحیرہ شرقی چین کے شمالی حصے کو دیا گیا بام ہے جو بحر الکاہل کا ایک معمولی بحیرہ ہے۔ یہ چین اور جزیرہ نما کوریا کے درمیان واقع ہے۔ اس کی سب سے اندرونی خلیج کو بحیرہ بوہای کہا جاتا ہے۔ اس میں دریائے زرد اور دریاے ہائی گرتے ہیں۔
بحیرہ اصفر | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||||||
روایتی چینی | 黃海 | ||||||||||
سادہ چینی | 黄海 | ||||||||||
لغوی معنی | زرد سمندر | ||||||||||
| |||||||||||
کوریائی نام | |||||||||||
ہانجا | 黃海 or 西海 | ||||||||||
لغوی معنی | زرد سمندر یا مغربی سمندر | ||||||||||
|