بحیرہ بلینگشهاوزن
بحیرہ بلینگشهاوزن (Bellingshausen Sea) انٹارکٹک جزیرہ نما کے مغربی کنارے کے ساتھ ایک علاقہ ہے۔
بحیرہ بلینگشهاوزن کا رقبہ 487000 مربع کلومیٹر (188،000 مربع میل) ہے۔ اور اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 4.470 میٹر (14،670 فٹ) تک ہے۔[1]
اس کا نام ایڈمرل تھاڈیوس بلینگشهاوزن (Admiral Thaddeus Bellingshausen) کے نام پر ہے جس نے اسے 1821 میں دریافت کیا۔
بیرونی روابط
ترمیم- نقشہ بحیرہ بلینگشهاوزن
- بحیرہ بلینگشهاوزن ناسا کی تصویرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ visibleearth.nasa.gov (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Gazetteer «About countries»: Bellingshausen (sea)"۔ 23 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2013