بحیرہ ڈیوس (Davis Sea) مشرقی انٹارکٹیکا کے ساحل کے ساتھ ایک سمندری علاقے ہے۔ اس کے مشرق میں بحیرہ ماوسن اور مغرب میں بحیرہ تعاون ہے۔

بحیرہ ڈیوس
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔