بحیرہ تعاون (Cooperation Sea) جسے بحیرہ دولت مشترکہ (Commonwealth Sea) بھی کہا جاتا ہے بحر منجمد جنوبی میں ایک بحیرہ ہے جو اینڈربی لینڈ (Enderby Land) اور مغربی آئس شیلف (West Ice Shelf) کے درمیان واقع ہے۔[1]

انٹارکٹیکا کا نقشہ

بحیرہ تعاون کے مشرق میں بحیرہ ڈیوس اور مغرب میں بحیرہ خلا نورد ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. O’Brien, P.E., Cooper, A.K., Richter, C., et al., (2001). LEG 188 SUMMARY: PRYDZ BAY–COOPERATION SEA, ANTARCTICA. Proceedings of the Ocean Drilling Program, Initial Reports. Volume 188.
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔