بختیاری(انگریزی: Bakhtiari)صوبہ پنجاب پاکستان ضلع بہاولپور کی ایک یونین کونسل اور قصبہ ہے۔ [1]


بختیاری
بختیاری
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعبہاولپور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

یہ قصبہ بختیاری مکمل موضع بختیاری خاندان کی ملکیت تھی جس کے سردار غلام محمد خان بختیاری چیف آف بختیاری تھے ان کے تین بیٹے تھے دین محمد خان عزیز محمد خان گل محمد خان ان کا ایک بھائی تھا سردار محمد خان بختیاری جن کی اولاد میں سے رستم خان بختیاری اور ان کا بیٹا سردار غلام حیدر خان بختیاری کا بیٹا سردار غلام اکبر خان بختیاری ان کے تین بیٹے ہیں اشتیاق خان بختیاری اسحاق خان بختیاری اشفاق خان بختیاری اس کے علاؤہ یہاں پر 6 خاندان موجود ہیں بختیاری قبیلے ایران سے ہندوستان آئے تھے سردار احمد نواز خان بختیاری جو زمیندار ہونے کے ساتھ بہت بڑے سیاست دان ہیں

ترمیم