بخش (ایرانی ملکی تقسیم)
ایران کی انتظامی تقسیم کا ایک حصہ جو شہرستان سے چھوٹا اور دہستان سے بڑا ہوتا ہے۔ ایران کے صوبہ جات چند شہرستان پر مشتمل ہوتے ہیں اور شہرستان چند بخش (ضلع) سے مل کر تشکیل پاتے ہیں۔
ایران کی انتظامی تقسیمی اکائی | دفتری | متعلقہ ادارہ | مرکز |
---|---|---|---|
کشور (ملک) | وزیر کشور (وزیر مملکت) | وزارت کشور (وزارت ملکی) | پایتخت (دار الحکومت) |
استان (صوبہ) | استاندار (گورنر) | استانداری | مرکز استان |
شہرستان | فرماندار | فرمانداری | مرکز شہرستان |
بخش | بخشدار | بخشداری | مرکز بخش |
دہستان | دہدار | دہداری | مرکز دہستان |
شہر | شہردار | شہردار | نہیں ہے |
روستا (گاؤں) | دهیار | دهیاری | نہیں ہے |