ایران کے صوبے

ویکیمیڈیا فہرست مضمون

موجودہ ایران کو انتظامی طور پر اکتیس صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن کو فارسی زبان میں استان کہتے ہیں۔ ہر صوبہ کا ایک دار الخلافہ ہے جس کو کو مرکز کہتے ہیں اور جو عام طور پر صوبہ کا سب سے بڑا شہر ہوتا ہے۔ مرکز یا صوبائی دار الخلافہ کا انتظام علاقائی حکومت چلاتی ہے۔ جس کا سربراہ گورنر جزل یا استاندار ہوتا ہے جس کو ایرانی وزارت داخلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے مقرر کرتی ہے۔

ایران کا قومی نشان

1950ء تک ایران کل 12 صوبوں میں تقسیم تھا، جن کو 1950 میں انتظامی طور پر تبدیل کر کے 10 ریاستوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ 1960ء تا 1981ء کئی ریاستوں کو ایک ایک کر کے صوبوں کا درجہ دیا جاتا رہا اور ساتھ ہی ساتھ نئے صوبے بھی بنائے جاتے رہے، جس سے صوبوں کی تعداد بڑھتی گئی۔ آخری بار 2004ء میں صوبہ خراسان تقسیم کر کے تین نئے صوبوں میں تبدیل کیا گیا۔ اس وقت ایران کے اکتیس صوبے ہیں۔

ایران کی انتظامی تقسیمی اکائی دفتری متعلقہ ادارہ مرکز
کشور (ملک) وزیر کشور (وزیر مملکت) وزارت کشور (وزارت ملکی) پایتخت (دار الحکومت)
استان (صوبہ) استاندار (گورنر) استانداری مرکز استان
شہرستان فرماندار فرمانداری مرکز شہرستان
بخش بخشدار بخشداری مرکز بخش
دہستان دہدار دہداری مرکز دہستان
شہر شہردار شہردار نہیں ہے
روستا (گاؤں) دهیار دهیاری نہیں ہے


صوبوں کی فہرست

ترمیم
صوبہ دار الخلافہ رقبہ[1] آبادی[2] کثافتِ آبادی
(آبادی/مربع کلومیٹر²)
کاؤنٹیاں وضاحت نقشہ
البرز کرج [آلہ تبدیل: invalid number] 1٫375٫450 235.8 افراد فی مربع کلومیٹر (611/مربع میل) 4 23/06/2010 تک، البرز صوبہ تہران کا حصہ تھا۔  
اردبیل اردبیل 17,800 کلومیٹر2 (6,900 مربع میل) 1٫257٫624 70.7 افراد فی مربع کلومیٹر (183/مربع میل) 9 1993 تک، اردبیل آذربیجان شرقی کا حصہ تھا۔[3]  
آذربایجان شرقی تبریز 45,650 کلومیٹر2 (17,630 مربع میل) 3٫620٫183 76.7 افراد فی مربع کلومیٹر (199/مربع میل) 19  
آذربایجان غربی ارومیہ 37,437 کلومیٹر2 (14,455 مربع میل) 2٫949٫426 78.8 افراد فی مربع کلومیٹر (204/مربع میل) 14 پہلوی دور میں ارومیہ رضویہ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ۔[4]  
بوشہر بوشہر 22,743 کلومیٹر2 (8,781 مربع میل) 887٫115 35.9 افراد فی مربع کلومیٹر (93/مربع میل) 9 Originally part of Fars 1977 تک اسے خلیج فارس کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ ۔[5]  
چہارمحال و بختیاری شہر کرد 16,332 کلومیٹر2 (6,306 مربع میل) 842٫002 51.6 افراد فی مربع کلومیٹر (134/مربع میل) 6 1972 تک یہ صوبہ اصفہان کا حصہ تھا۔[6]  
فارس شیراز 122,608 کلومیٹر2 (47,339 مربع میل) 4٫385٫869 35.8 افراد فی مربع کلومیٹر (93/مربع میل) 23  
گیلان رشت 14,042 کلومیٹر2 (5,422 مربع میل) 2٫410٫523 171.7 افراد فی مربع کلومیٹر (445/مربع میل) 16  
گلستان گرگان 20,195 کلومیٹر2 (7,797 مربع میل) 1٫637٫063 81.1 افراد فی مربع کلومیٹر (210/مربع میل) 11 On the 31 مئی 1997, the shahrestans of Aliabad, Gonbad-e-kavus, Gorgan, Kordkuy, Minudasht, and Torkaman were separated from Mazandaran province to form Golestan province. گرگان was called Esteraba or Astarabad until 1937.[5]  
ہمدان ہمدان 19,368 کلومیٹر2 (7,478 مربع میل) 1٫790٫770 91 افراد فی مربع کلومیٹر (240/مربع میل) 8 کرمانشاہ کا حصہ۔[5]  
ہرمزگان بندر عباس 70,669 کلومیٹر2 (27,285 مربع میل) 1٫410٫667 18.6 افراد فی مربع کلومیٹر (48/مربع میل) 11 Originally part of Kerman province.[5] Until 1977, the province was known as Banader va Jazayer-e Bahr-e Oman (Ports and Islands of the Sea of Oman)۔[5]  
ایلام ایلام 20,133 کلومیٹر2 (7,773 مربع میل) 545٫093 27.1 افراد فی مربع کلومیٹر (70/مربع میل) 7 Originally part of Kermanshah province.[5]  
اصفہان اصفہان 107,029 کلومیٹر2 (41,324 مربع میل) 4٫590٫595 41.6 افراد فی مربع کلومیٹر (108/مربع میل) 21 In 1986, some parts of Markazi province were transferred to Isfahan, Semnan, and Zanjan provinces.[5]  
کرمان کرمان 180,836 کلومیٹر2 (69,821 مربع میل) 2٫660٫927 13.5 افراد فی مربع کلومیٹر (35/مربع میل) 14  
کرمانشاہ کرمانشاہ 24,998 کلومیٹر2 (9,652 مربع میل) 1٫938٫060 77.5 افراد فی مربع کلومیٹر (201/مربع میل) 13 Between 1950 and 1979, both Kermanshah province and city were known as Kermanshahan and between 1979 and 1995 were known as Bakhtaran.[5]  
خراسان شمالی بجنورد 28,434 کلومیٹر2 (10,978 مربع میل) 820٫918 27.7 افراد فی مربع کلومیٹر (72/مربع میل) 6 On 29 ستمبر 2004, Khorasan was divided into three provinces. North Khorasan; Razavi Khorasan; South Khorasan.[7]  
خراسان رضوی مشہد 144,681 کلومیٹر2 (55,862 مربع میل) 5٫620٫770 36.0 افراد فی مربع کلومیٹر (93/مربع میل) 19 On 29 ستمبر 2004, Khorasan was divided into three provinces. North Khorasan; Razavi Khorasan; South Khorasan.[7]  
[[خراسان جنوبی]] بیرجند 69,555 کلومیٹر2 (26,855 مربع میل) 640٫218 7.3 افراد فی مربع کلومیٹر (19/مربع میل) 8 On 29 ستمبر 2004, Khorasan was divided into three provinces. North Khorasan; Razavi Khorasan; South Khorasan.[7]  
خوزستان اہواز 64,055 کلومیٹر2 (24,732 مربع میل) 4٫345٫607 67.8 افراد فی مربع کلومیٹر (176/مربع میل) 18  
کہگیلویہ و بویراحمد یاسوج 15,504 کلومیٹر2 (5,986 مربع میل) 695٫099 44.8 افراد فی مربع کلومیٹر (116/مربع میل) 5 Originally part of Khuzestan province. Until 1990, the province was known as Bovir Ahmadi and Kohkiluyeh۔[5]  
کردستان سنندج 29,137 کلومیٹر2 (11,250 مربع میل) 1٫574٫118 54.0 افراد فی مربع کلومیٹر (140/مربع میل) 9 Originally part of Gilan province.[5]  
لرستان خرم آباد 28,294 کلومیٹر2 (10,924 مربع میل) 1٫758٫628 62.2 افراد فی مربع کلومیٹر (161/مربع میل) 9 Originally part of Khuzestan province.[5]  
مرکزی اراک 29,130 کلومیٹر2 (11,250 مربع میل) 1٫361٫394 46.7 افراد فی مربع کلومیٹر (121/مربع میل) 10 Originally part of Mazandaran province.[5] In 1986, some parts of Markazi province were transferred to Isfahan, Semnan, and Zanjan provinces.[5]  
مازندران ساری 23,701 کلومیٹر2 (9,151 مربع میل) 2٫940٫831 118.9 افراد فی مربع کلومیٹر (308/مربع میل) 15  
قزوین قزوین 15,549 کلومیٹر2 (6,004 مربع میل) 1٫166٫861 75.0 افراد فی مربع کلومیٹر (194/مربع میل) 5 On 31 دسمبر 1996, the shahrestans of Qazvin and Takestan were separated from Zanjan province to form the province of Qazvin.[5]  
قم قم 11,526 کلومیٹر2 (4,450 مربع میل) 1٫064٫456 92.4 افراد فی مربع کلومیٹر (239/مربع میل) 1 Until 1995, Qom was a shahrestan of Tehran province.[5]  
سمنان سمنان 97,491 کلومیٹر2 (37,641 مربع میل) 590٫512 6.0 افراد فی مربع کلومیٹر (16/مربع میل) 4 Originally part of Mazandaran province.[5] In 1986, some parts of Markazi province were transferred to Isfahan, Semnan, and Zanjan provinces.[5]  
سیستان و بلوچستان زاہدان 181,785 کلومیٹر2 (70,188 مربع میل) 2٫410٫076 12.6 افراد فی مربع کلومیٹر (33/مربع میل) 8 Until 1986, the province was known as Baluchestan and Sistan۔[5]  
تہران تہران 18,814 کلومیٹر2 (7,264 مربع میل) 13٫530٫742 645.8 افراد فی مربع کلومیٹر (1,673/مربع میل) 13 Until 1986, Tehran was part of Markazi province.  
یزد یزد 129,285 کلومیٹر2 (49,917 مربع میل) 992٫318 7.4 افراد فی مربع کلومیٹر (19/مربع میل) 10 Originally part of Isfahan province.[6] In 1986, part of Kerman province was transferred to Yazd province. In 2002, Tabas shahrestan (area: 55٫344 km²) was transferred from Khorasan province to Yazd.[5]  
زنجان زنجان 21,773 کلومیٹر2 (8,407 مربع میل) 970٫946 44.6 افراد فی مربع کلومیٹر (116/مربع میل) 7 Originally part of Gilan province. In 1986, some parts of Markazi province were transferred to Isfahan, Semnan, and Zanjan provinces.[5]  
ایران (ٹوٹل) تہران 1,628,554 کلومیٹر2 (628,788 مربع میل) 71٫767٫413 44.0 افراد فی مربع کلومیٹر (114/مربع میل) 324  

موجودہ صوبے

ترمیم
ایران کے صوبے


حوالہ جات

ترمیم
  1. Government of Iran Statistical Centre۔ "General Characteristics of Ostans according to their administrative divisions at the end of 1383 (2005 CE)"۔ 26 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2006 
  2. Government of Iran Statistical Centre۔ "Population estimation by urban and rural areas, 2005"۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2006  [مردہ ربط]
  3. Iranian Chamber Society۔ "Ardabil Province"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2008 
  4. "Urmia"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2008 
  5. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص "Changes in Iranian subdivision"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2008 
  6. ^ ا ب Ostandarie Chahar Mahaal and Bakhtiari Province۔ "Chahar Mahaal and Bakhtiari Province"۔ 22 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2008 
  7. ^ ا ب پ

بیرونی روابط

ترمیم

زمرہ؛ایران کے صوبے