بدھی بہادر پردھان (پیدائش: 15 دسمبر 1978ء) ایک بین الاقوامی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] جنوری 2018ء میں انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سترہ آن فیلڈ امپائروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [2] جنوری 2022ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آن فیلڈ امپائرز میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [3]

بی۔ بی۔ پردھان
امپائر پردھان آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ون 2010ء میں افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ میں
ذاتی معلومات
مکمل نامبدھی بہادر پردھان
پیدائش (1975-12-15) 15 دسمبر 1975 (عمر 48 برس)
بیرات نگر، نیپال
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر35 (2006–2022)
ٹی 20 امپائر49 (2012–2022)
ماخذ: کرک انفو، 14 نومبر 2022ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Buddhi Pradhan"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014 
  2. "Match officials appointed for U19 Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2018 
  3. "Match officials named for ICC U19 Men's Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2022