بدیشی قبیلہ
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
بدیشی۔۔ بدیشان۔۔۔ Badeshi or Badeshaan سواتیوں میں ممیالی شلمانی کےذیلی شاخ بدیشی.. بدیشان ہے۔ ایک پٹھان قبیلہ ہے۔ جو افغانستان صوبہ بدخشاں سے ہجرت کر کے علاقہ سوات ۔۔ آلائی ۔۔ شانگلہ ۔۔۔ بٹگرام مانسہرہ میں آباد ہوئے۔ اور بعد میں موجودہ علاقے پر اپنی قوم ملکیت کرکے آباد ہوئے۔ پاکستان کی شمال مغربی سرحد پر اور افغانستان کے صوبے بدخشاں میں اور کراچی پاکستان کے علاؤہ مانسہرہ ۔ ایبٹ آباد۔ راولپنڈی۔ لاہور میں بھی آباد ہیں۔ یہ قوم خاندان پراسراریت سے بھرپور ہیں۔ تاریخ میں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہیں ۔ کہ یہ قوم اس وقت زمینوں کی حفاظت کے لیے موجود رہتے تھے۔جب دشمن قوتیں حملہ آور ہوتی تھیں۔