بد نصیب (ناول)
بد نصیب معروف فرانسیسی ناول 'لیس مزربلز' کا اردو تلخیصی ترجمہ ہے جو ادیب رام سواروپ شرما نے 1927ء میں مکمل کیا اور دارالعشاء سے شائع ہوا۔
بد نصیب (ناول) | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Les Misérables) | |
مصنف | وکٹر ہیوگو |
اصل زبان | فرانسیسی |
ادبی صنف | تاریخی افسانہ ، المیہ |
تاریخ اشاعت | 1862[1] |
درستی - ترمیم |
اصلی فرانسیسی ناول پانچ جلدوں، ساڑھے تین سو ابواب اور انیس سو صفحات پر مشتمل ہے۔ جبکہ اس کا انگریزی ترجمہ چودہ سو صفحات اور اردو تلخیص اکاون ابواب یا ڈھائی سو صفحات پر مشتمل ہے۔
2014ء میں باقر نقوی نے ناول کا اردو زبان میں مضراب کے نام سے پہلا مکمل ترجمہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13516296h — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2018 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ