پہاڑ یا سلاسل کوہ کی موجودگی کی وجہ سے ایک حصے میں بارش ہوتی تو اس کی دوسری جانب بارش نسبتا کم ہوتی ہے۔ اس علاقے کو برساتی سایہ دار علاقہ کہلاتا ہے۔

برساتی سائے دار علاقہ کا ایک نمونہ
جنوبی ہند کا ایک برساتی سائے دار علاقہ، جہاں اگستیا پہاڑ کی وجہ سے تمل ناڈو کے تیرونیل ویلی کے علاقوں میں بارش کم ہوتی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم