اگستیا پہاڑ
اگستیا پہاڑ جنوبی ہند کی ایک پہاڑی چوٹی ہے۔ اس کی اونچائی 1,868 میٹر (6,129 فیٹ) ہے۔ یہ کیرلا اور تمل ناڈو کی سرحد پر؛ نئیار جنگلی حیات پناہ گاہ میں واقع ہے۔[1] یہ اگستیا پہاڑ تحفّظ شدہ علاقے کا حصہ ہے۔ دریائے تامراپرنی اس پہاڑ کے مشرقی حصے سے شروع ہو کر تمل ناڈو کے ترونلویلی ضلع پر محیط ہے۔
اگستیا پہاڑ | |
---|---|
اگستیا پہاڑ کا منظر | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 1,868 میٹر (6,129 فٹ) |
امتیاز | 1,497 میٹر (4,911 فٹ) |
اسما | |
ترجمہ | اگستیا پہاڑ (ملیالم / تمل) |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | مغربی گھاٹ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Agasthyamalai Google Maps https://goo.gl/maps/wYZ9YtRskUp
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر اگستیا پہاڑ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- اگستیا پہاڑ مگرمچھ بحالی و تحقیقی مرکزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL)