برسٹل کاونٹی گراؤنڈ
(برسٹل کونٹی گراؤنڈ سے رجوع مکرر)
برسٹل کرکٹ گراؤنڈ (جو نیول روڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔)، برسٹل، برطانیہ میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ [1] یہ گلوسیسٹرشائر کونٹی کرکٹ کلب کا ہوم گراؤنڈ ہے۔
نیول روڈ | |||
میدان کی معلومات | |||
---|---|---|---|
مقام | نیول روڈ، اشلے ڈاؤن، برسٹل | ||
جغرافیائی متناسق نظام | 51°28′38.01″N 2°35′02.96″W / 51.4772250°N 2.5841556°W | ||
تاسیس | 1889ء | ||
گنجائش | 8,000 17,500 بین الاقوامی کے لیے | ||
اینڈ نیم | |||
برسٹل پویلین اینڈ اشلے ڈاؤن روڈ اینڈ | |||
بین الاقوامی معلومات | |||
پہلا ایک روزہ | 13 جون 1983ء: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا | ||
آخری ایک روزہ | 24 ستمبر 2017ء: انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
پہلا ٹی20 | 28 اگست 2006ء: انگلینڈ بمقابلہ پاکستان | ||
آخری ٹی20 | 8 جولائی 2018ء: انگلینڈ بمقابلہ بھارت | ||
ٹیم کی معلومات | |||
| |||
بمطابق 8 جولائی 2018ء ماخذ: http://www.espncricinfo.com/gloucestershire/content/ground/56831.html CricInfo |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "GLOUCESTERSHIRE COUNTY CRICKET CLUB AND BRIGHTSIDE SIGN A FIVE-YEAR GROUND NAMING RIGHTS PARTNERSHIP"۔ Gloucestershire County Cricket Club۔ 4 April 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018