برطانوی شاہی خاندان
مملکت متحدہ کا شاہی خاندان (انگریزی: British royal family) ملکہ ایلزبتھ دوم کے قریبی رشتے داروں پر مشتمل ہے۔ ایسی کوئی قانونی یا عمومی تعریف نہیں ہے، جس کی رو سے یہ بتایا گیا ہو کہ کوئی مملک متحدہ کے شاہی خاندان کا فرد ہے یا ہیں۔
دولت مشترکہ قلمرو اور مملکت متحدہ کا شاہی خاندان |
---|
|