شہزادہ جارج آف کیمبرج (پیدائش:22 جولائی 2013ء) شہزادہ ولیم آف کیمبرج کانواب اور شہزادی کیتهرین کا بڑا اور اکلوتا بیٹا ہے۔ شہزادہ جارج اپنے والد ولیم آف کیمبرج اور دادا ولی عہد چارلس کے بعد تیسرا ولی عہد ہے۔ شہزادہ کی پیدائش کے موقع پر مملکت متحدہ کے ساتھ ساتھ پورے یورپ اور دولت مشترکہ ممالک میں بھی جشن کا سماں تھا۔ شہزادہ جارج بھوری خوبصورت آنکھوں کا مالک ہے۔ 2 مئی، 2015ء کو شہزادہ جارج کی بہن شارلٹ الزبتھ ڈیانا کی ولادت ہوئی۔

شہزادہ جارج
Prince George of Cambridge in 2019 (cropped).jpg
شہزادہ جارج، 2019ء
مکمل نام
جارج الیگزینڈر لوئس
(George Alexander Louis) [1]
خاندانخاندان ونڈسر
والدشہزادہ ولیم، ڈیوک آف کیمبرج
والدہکیتھرین مڈلٹن
پیدائش22 جولائی 2013(2013-07-22) (عمر &&&&&&&&&&&036019 سال)
سینٹ میریز ہسپتال، لندن

حوالہ جاتترميم

  1. Titled royals such as Princess Charlotte do not normally use a surname. When needed, the surname for male-line descendants of Elizabeth II is usually Mountbatten-Windsor.