برقع
بُرقَع: (Burqa) اسلامی تہذیب میں خواتین کا بیرونی پیراہن ہے۔ بالخصوص اس کا استعمال پردے کے روپ میں ہوتاہے۔ اس طرح کا پردہ دنیا کے تمام مسلم گروہوں میں پایا جاتا ہے۔ البتہ الگ الگ مقامات میں الگ الگ نام سے پردہ کا اہتمام ہو رہا ہے۔ برقع، عرب ممالک اور بر صغیر میں استعمال عام ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر برقع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |